پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سرگودھا کے این اے 91 میں انوکھے الیکشن،تحریک انصاف کے عامر چیمہ کامیاب مگر ایم این اے ن لیگ کے ذوالفقار بھٹی ہی رہیں گے،حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (آن لائن) سرگودھا میں حلقہ این اے 91 میں انوکھے الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار عامر سلطان چیمہ کو کامیاب قرار دیئے جانے کے باوجود عدالتی فیصلہ آنے تک ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی ہی برقرار رہیں گے ایم این اے بننے پر شرطیں لگنا شروع ہوگئی ہیں ن لیگیوں کا کہنا ہے کہ

عدالتی فیصلہ ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کے حق میں آئیگا جبکہ پی ٹی آئی کے ورکروں کا کہنا ہے کہ عامر سلطان چیمہ بھاری اکثریت سے جیت چکے ہیں لہذا فیصلہ ہمارے حق میں آئیگا اب دیکھنا یہ ہے کہ عدالتی فیصلہ کیا آتا ہے اور اس الیکشن کے کیا دورس نتائج نکلتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…