جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا،فی کلو قیمت میں بڑااضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا،فی کلو قیمت میں بڑااضافہ ، نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گراتے ہوئے فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ جمعہ کو اوگرانے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

ایل پی جی کی نئی قیمت 121 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے ، قیمت بڑھنے سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 66 روپے مہنگا ہو جائیگا اور اس کی قیمت 1427 روپے مقرر کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…