اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پشاور : پی ایس ایل سیزن 4کے لیے پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ 4 فروری کو پشاور میں منعقد ہوگا

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)گورنر ہاوس میں ہونیوالے ایونٹ میں پشاور زلمی کے تمام سپر اسٹار کرکٹر، کوچز اور ٹیم مینجمنٹ شریک ہوگی۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کے مطابق ڈیرن سیمی کا شاندار استقبال روایتی انداز میں کیا جائیگا ۔پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹز مصباح الحق ، کامران اکمل، وہاب ریاض ، عمر امین ، عمید آصف ، ابتسام شیخ ، ثمین گل بھی شریک ہوں گے،پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی، صدر ظہیر عباس، مینٹور یونس خان ، ہیڈکوچ محمد اکرم، مینجر ارشدخان شریک بھی شریک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…