جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ملک وال جنکشن کے گاؤں واڑہ عالم شاہ میں نوجوان کھلاڑی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی )سرگودھا لالہ موسی ریلوے لائن پر ملک وال جنکشن کے گاؤں واڑہ عالم شاہ میں نوجوان کھلاڑی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔ زرائع کے مطابق نوجوان طلحہ مختار

ساتھیوں کے ہمراہ بیڈمنٹن کھیل رہا تھا کہ مسلح افراد نے فائرنگ کر کے طلحہ مختار کو قتل کر دیااور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقتول کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ علاقہ میں اندھے قتل کی واردات پر پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…