جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ملک کی نمائندگی اور کپتانی یقیناًبڑا اعزاز ہے، ،شعیب ملک جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی کے بعد کھل کر بول پڑے

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

جوہانسبرگ (این این آئی) پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی نمائندگی اور کپتانی یقیناًبڑا اعزاز ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شعیب ملک نے

کہاکہ ملک کی نمایندگی اور کپتانی یقیناًبڑا اعزاز ہے۔شعیب ملک نے کہا کہ پنک ڈے میچ میں مزہ آیا ، عظیم مقصد کیلئے یہ میچ ہوا۔شعیب ملک نے کہاکہ بہترین ماحول تھا ، بہت مزہ آیا ۔انہوں نے کہاکہ اٹیک کا پلان کیا ، ابتدا ہی میں 2 وکٹیں ملیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…