جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

تھائی لینڈ : دوران فائٹ باکسر نے سر پر پنج پڑنے پر غلطی سے ریفری کی ہی پٹائی لگا دی

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

بینکاک(این این آئی) تھائی لینڈ میں فائٹ کے دوران باکسر نے سر پر پنج پڑنے پر غلطی سے ریفری کی ہی پٹائی لگا دی۔تھائی فیسٹیول کے دوران روایتی باکسنگ مقابلے کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں بلوشارٹس میں ملبوس باکسر حریف کی جانب سے سر پر پنچ کھانے کے بعد نیچے گر گیا۔

اس پر ریفری درمیان میں آتا ہے تو نیچے گرنے والے باکسر نے انہیں اپنا حریف سمجھ کرپٹائی شروع کر دی ۔اس دوران تماشائی قہقہے لگاتے اورتالیاں بجاتے رہے، آخر کار جج کو زودار آواز میں باکسر کو بتانا پڑا کہ وہ ریفری کی پٹائی کررہا ہے تب جاکر اس کے مکے رکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…