جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔سلیکشن کمیٹی کی طرف سے ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد بورڈ سربراہ احسان مانی کی منظوری کے بعد ٹیم کا اعلان کیا گیاہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شامل وقاص مقصود کو ڈراپ کردیاگیاہے جبکہ فاسٹ بولر محمد عامر کی واپسی ہوئی ہے ۔کھلاڑیوں میں کپتان

سرفراز احمد ، بابر اعظم، فخر زمان، صاحب زادہ فرحان، شاداب خان، آصف علی، حسن علی ، فہیم اشرف، عثمان شنواری، حسین طلعت، شعیب ملک، محمد حفیظ ،شاہین آفریدی ،عماد وسیم، اور محمد عامر جگہ پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ قومی ٹیم کے جنوبی افریقہ ٹور کے آخری مرحلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز یکم فروری، تین اور چھ فروری کو ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…