بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

انڈین پریمئر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لئے شہنشاہ بالی ووڈ امیتابھ بچن نے دلچسپی لینا شرع کر دی، راجھستان رائلز خریدنے کی خواہش کا اظہار

datetime 23  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)انڈین پریمئر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لئے شہنشاہ بالی ووڈ امیتابھ بچن نے دلچسپی لینا شرع کر دی ہے راجھستان رائلز خریدنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن راجھستان رائلز کے مالک بننے والے پہلے بالی ووڈ سیلبرٹی نہیں ہونگے بلکہ اس سے قبل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی

اور ان کے شوہر راج کندرا راجھستان رائلز کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر رہ چکے ہیں۔2013 میں شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے ٹیم کے کھلاڑیوں کا ا سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا۔2015 میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد راج کندرا نے اپنے شیئر فروخت کرکے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…