ممبئی(این این آئی)بھارتی پیسر ایشانت شرما نے انکشاف کیاہے کہ 2013 میں آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میچ میں ٹیم کی شکست کا باعث بننے پر وہ 15 دن تک روتے رہے تھے۔مذکورہ میچ میں کینگروز کو فتح کیلئے 18 بالز پر 44 رنز درکار تھے تاہم ایشانت کے 48 ویں اوور میں جیمز فالکنر نے 30 رنز بناکر اپنی ٹیم کو بعد میں فتح سے ہمکنار کردیا تھا۔
ایک اوور میں 30 رنز دینے کے بعد 15دن تک روتا رہا تھا، ایشانت شرما
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ















































