ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

میانمار کی طرف سے کشتیوں پر سوار مہاجرین کو بچانے کے عمل کا آغاز

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میانمار(نیوزڈیسک)میانمار کی بحریہ نے سمندر میں پھنسے مہاجرین کی کشتیوں کو بچانے کے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملکی بحریہ اب تک 208 افراد کو ساحل تک لے آئی ہے۔ میانمار کے صوبہ راکھین کے ایک سینیئر اہلکار ٹِن ماونگ سوے Tin Maung Swe نے میڈیاکو بتایا کہ گزشتہ روز نیوی کے ایک جہاز نے دو کشتیوں کے مسافروں کو بچایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان میں سے ایک کشتی پر قریب 200 بنگالی سوار تھے۔ واضح رہے کہ میانمار میں روہنگیا نسل کے شہریوں کے لیے عام طور پر بنگالی کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ عالمی اداروں کا اندازہ ہے کہ آج کل کشتیوں پر سوار قریب سات ہزار غیر قانونی تارکین وطن خلیج بنگال میں بھٹک رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…