منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یہ ان وعدوں کی لاش ہے جن میں ریاست مدینہ کے خواب دکھائے گئے تھے اگر۔۔۔!!!حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں گے

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ساہیوال واقعے پر سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے  تحریک انصاف کے پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے وعدوں پر سوال اٹھادیے۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے والے خلیل کی لاش کی تصویر شیئر کی اور لکھا ” یہ خلیل کی

لاش نہیں یہ ان وعدوں کی لاش ہے جن میں ریاست مدینہ کے خواب دکھائے گئے اس شخص کی بیوی اپنی بیٹی کے ساتھ ماری گئی تین بچے زندہ بچ گئے اور وہ تمام عمر انتقام کی آگ میں جلتے رہیں گے ان بچوں کو جلد اور فوری انصاف مہیا کرنا اس ریاست کے حکمرانوں کا فرض ہے جو اسے مدینہ کہتے تھے“۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…