پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے دورہ پاکستان کی حامی بھر لی

datetime 18  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ لوکا سانٹیلی نے دورہ پاکستان کی حامی بھر لی جو پاکستان کے اولین دورے پر 24جنوری کو پہنچے گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ہیڈ کوارٹرز کے حالیہ دورے کے دوران لوکا سانٹیلی کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی ۔ لوکا سانٹیلی انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کی حیثیت سے پہلی بار پاکستان آ رہے ہیں جو اسلام آباد میں ٹینس کے

نیشنل ٹریینگ سینٹر اور آئی ٹی ایف کی فنڈنگ سے بننے والے ٹینس کورٹس کا افتتاح کرنے سمیت پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام سے ملاقاتیں کرینگے ۔ آئی ٹی ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی جانب سے پاکستان میں ٹینس ڈویلپمنٹ کیلئے فنڈز بھی جاری ہونیکا امکان ہے ۔ اس ضمن میں رابطہ کرنے پر پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے تصدیق کی کہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ 24جنوری کو پاکستان پہنچے گے جن کا دورہ پاکستان میں ٹینس کھیل کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…