منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئی منی بجٹ نہیں آرہا بلکہ حکومت 23 جنوری کو کون ساپیکیج دے رہی ہے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، حکومت 23 جنوری کو اکنامک ریفارمز پیکیج دے رہی ہے۔ جمعرات کو صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا کہ

کوئی منی بجٹ نہیں آرہا،حکومت 23جنوری کو اکنامک ریفارمز پیکیج دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلز ٹیکس میں اضافہ کیا جارہاہے نہ ہی کسی طرح کا کوئی نیا ٹیکس لگایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے یہ اصلاحاتی پیکیج دیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…