پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

معروف سرکاری ہسپتال سے ’’ادویات ایکسپائر ڈکلیئر ‘‘کر کے بھیجے جانے کی کوشش ناکام ،ادویات سے بھرا ٹرک پکڑا گیا،بڑے بڑے نام ملوث

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کے جناح ہسپتال میں ادویات ایکسپائر ڈکلیئر کر کے بھیجے جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ادویات سے بھرا ٹرک پکڑ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے جناح ہسپتال میں ڈائلسز کی ادویات سے بھرا ٹرک پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرک میں موجود دواؤں کو ایکسپائر ڈکلیئر کر کے بھیجا جا رہا تھا تاہم موقع پر

موجود سکیورٹی اہلکاروں نے ٹرک کودھر لیا، چیکنگ کے دوران 7لاکھ سے زائد ڈائیلیسز کی ادویات ملیں جو ایکسپائر نہیں تھیں۔ہسپتال انتظامیہ نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سٹور کیپر، ڈائریکٹر فارمیسی عثمان غنی اور سکیورٹی آفیسر واقعے میں ملوث ہیں، واقعے میں ملوث افراد کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…