منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سعد رفیق کے جیل میں مزے ،ن لیگی رہنما کے شب وروز وہاں کیسے گزررہے ہیں ؟خودہی سب کچھ بتا دیا،بڑا اعتراف

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(اے این این)’’ 12سال بعد بریک ملی ،جیل میں مزے کررہا ہوں‘‘۔ یہ بات سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ جیل میں کھانا وقت پر کھاتاہوں اور سوتا بھی وقت پر ہوں جبکہ نماز بھی وقت

پر پڑھتا ہوں جبکہ پہلے آگے پیچھے ہو جاتی تھی لیکن اب وقت پر ادا کر رہاہوں ۔ انہوں نے کہاکہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے ایک سیاسی کارکن ہونے کے ناطے سیاسی حالات کو ایک اور انداز سے دیکھ سکتاہوں کیونکہ وہاں پر سوچنے کا وقت ملتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…