اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

بھارت بھی پی ایس ایل فور کا حصہ بن گیا معاہدے پر دستخط،چیئرمین پی سی بی نے تصدیق کردی

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے میچوں کو ایک بھارتی کمپنی پروڈیوس کرےگی۔اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے تصدیق کی ہے کہ حقوق بھارتی کمپنی کو ملے ہیں، اس کمپنی نے ابتدائی 10سال تک آئی پی ایل کے پروڈکشن معاملات بھی

سنبھالے تھے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کا عملہ پہلے ہی پاکستان پہنچ کر تیاریوں کا آغاز کرچکا ہے۔پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14فروری سے ہورہا ہے۔متحدہ عرب امارات کے علاوہ لاہور اور کراچی میں ٹورنامنٹ کے میچ ہوں گے۔ٹورنامنٹ پر تقریبا پانچ اعشاریہ ایک ملین ڈالرز پروڈکشن کاسٹ آئے گی۔واضح رہے کہ پی ایس ایل فور  14 فروری سے شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…