ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا بنیادی عوامی مسائل حل کرنے کے لیے اہم فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے بنیادی عوامی مسائل کے حل کے لئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ کیا ہے‘ نیشنل ایکشن پلان کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے گی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو نمائندگی دی جائے گی‘ پانی‘ صحت‘ زراعت اور تعلیم سمیت بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان

بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ پانی‘ زراعت‘ تعلیم اور صحت سمیت بنیادی عوامی مسائل کے حل کے لئے ابتدائی طور پر نیشنل ایکشن پلان بنے گا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان میں تمام سیاسی جماعتوں کو نمائندگی دی جائے گی اس حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے وزیراعظم عمران خان نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹاسک دیدیا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…