منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایسے سرکاری ملازمین کی ترقی روک لی جائیگی جو۔۔۔حکومت نے پروموشن پالیسی میں ترمیم کرتے ہوئے بڑا ریلیف بھی فراہم کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی ترقی کیلئے پروموشن پالیسی 2010ء میں ترمیم کر دی جس کے مطابق ایسے تمام سرکاری ملازمین جن کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے ان کی پروموشن روکی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے پنجاب کی پروموشن پالیسی 2010ء میں ترمیم کی ہے۔پالیسی کے پیرا 9کے سیکشن فور میں ترمیم کی گئی ہے جس کے مطابق جن ملازمین کے خلاف اینٹی

کرپشن کامحکمہ انکوائری کررہا ہے ان کی پروموشن نہیں روکی جائے گی ۔تاہم جس سرکاری ملازم کے خلاف ایف آر درج ہو گی اس کی پروموشن روکی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرکاری ملازمین کی پروموشن اینٹی کرپشن کی انکوائری کی و جہ سے روکی جارہی تھیں ۔ جس کے خلاف سرکاری ملازمین کے مطالبے پر پنجاب حکومت نے پروموشن پالیسی میں ترمیم کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…