اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں جگر کے امراض میں اضافہ، ہر بارہواں شخص ہیپاٹائٹس کا شکار

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزانہ 100سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، ہیپا ٹائٹس بی اور سی خطرناک، مریضوں کی اکثریت مرض سے لاعلم رہتے ہیں۔پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی سی تشویشناک صورتحال اختیار کر گیا، ہر 12واں شخص ہیپاٹائٹس کے عارضے میں مبتلا ہے اور 100 سے زائد افراد روزانہ اس بیماری کی وجہ سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد

90 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ملک بھر میں دونوں بیماریوں میں مبتلا افراد کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ ہے جن میں سے اکثریت کو اپنی بیماری کا علم ہی نہیں ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائٹس اے بھوک کو ختم کر دیتا ہے اور جگر میں سوزش کا باعث بنتا ہے۔ ہیپاٹائٹس بی یا کالا یرقان سب سے خطرناک ہے جبکہ ہیپاٹائٹس سی میں عموماً 20 تا 40 سال کی عمر کے لوگ مبتلا ہوتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…