منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومتی اتحادیوں میں پھوٹ پڑ گئی، فواد چوہدری کے بیان پر مسلم لیگ(ق ) کا شدید ردعمل،مونس الٰہی نے حکومتی اتحاد ٹوٹنے سے متعلق انتباہ کردیا، دھماکہ خیز اعلان

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی)حکومتی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان سے حکومتی اتحاد ہل رہا ہے ،ان کی اس طرح کی بیان بازی سے حکومتی اتحاد ٹوٹ بھی سکتا ہے ۔ منگل کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات کے (ق ) لیگ

میں دھڑوں کے حوالے سے بیان پر اپنے ردعمل میں مونس الٰہی نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان سے حکومتی اتحاد ہل رہا ہے ۔ فواد چوہدری کے بیان سے حکومتی اتحاد ٹوٹ بھی سکتا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے استدعا کی کہ وہ اپنے وزیروں کو نظم و ضبط سیکھائیں تاکہ تمام جماعتوں کو اتحاد قائم رہ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…