منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کو این آر او کے مطلب کا پتہ ہی نہیں ، عمران خان پارلیمنٹ میں آئیں گے تو کیا کریں گے؟، آصف علی زر داری نے بڑا اعلان کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زر داری نے کہاہے کہ وزیر اعظم کو این آر او کے مطلب کا پتہ ہی نہیں ، عمران خان پارلیمنٹ میں آئیں گے تو بات ہوگی ۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ وزیراعظم کو این آر او کے مطلب کا پتہ ہی نہیں۔آصف زرداری نے کہا کہ حکومت کے پاس این آر او سمیت دینے کے لئے

کچھ بھی نہیں۔آصف زرداری نے کہا کہ ہمیں این آر او کی ضرورت ہی نہیں۔ آصف زرداری نے کہا کہ وزیراعظم پارلیمنٹ آئیں گے تو بات ہوگی۔ صحافی نے سوال کیا کہ وزیراعظم نے ٹوئٹ کے ذریعے اپوزیشن پر تنقید کی ہے۔آصف علی زر داری نے کہاکہ وزیراعظم پارلیمنٹ آئیں گے تو بات ہوگی ۔ صحافی نے سوال کیا کہ اپوزیشن کا اتحاد ہوگا جس پر سابق صدر نے جواب دیا کہ اتحاد ہوگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…