لاہور( این این آئی)ملتان روڈ پر واقع نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا ۔ ہسپتال کے نام سے نواز شریف کا نام ہٹا کر سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ رکھ دیا گیا ہے ۔ مرکزی گیٹ پر آویزاں بورڈ سے نواز شریف کا نام ہٹا دیا گیا ہے اور اس کی جگہ اب سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ تحریر کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے 1991ء میں بطور وزیر اعلیٰ اس ہسپتال کا افتتاح کیا تھا۔
نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا ،اب ہسپتال کو کس نام سے پکاراجائے گا؟بورڈ تبدیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
مبینہ کرپشن ریفرنس، وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم



















































