ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وسیم باری نے پلیئرز کی کارکردگی اور سلیکشن کمیٹی پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) جنوبی افریقہ میں بدترین کارکردگی پرسابق کپتان وسیم باری قومی ٹیم پربرس پڑے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پرسابق چیف سلیکٹرنے سخت تنقید کرتے ہوئے پلیئرز کی کارکردگی اور سلیکشن کمیٹی پر سوالات اٹھا دیے۔وسیم باری نے فخر زمان کی ٹیسٹ سیریز میں شمولیت پر حیرت کا اظہار کرتے

ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کے موزوں بیٹسمین کو نجانے کیوں کھلایا گیا۔سابق کپتان نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں بیٹسمین ناکام رہے جبکہ بولرز نے بھی توقعات کے مطابق کھیل پیش نہیں کیا، ان فٹ محمد عباس موثر کارکردگی نہ دکھا سکے، یاسر شاہ کی جگہ فہیم اشرف کو کھلایا جاتا تو بہتر نتائج ہوتے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…