ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

اداکارہ سروین چاولہ کے گھر بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ میں بولڈ شناخت رکھنے والی اداکارہ سروین چاولہ کے گھر بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ہیٹ سٹوری اور پارچڈ جیسی جیسی فلموں میں انتہائی بولڈ کردار ادا کرنے والی سروین چاولہ نے 2015 میں بزنس مین اکشے تھکر کے ساتھ شادی کی تھی۔ شادی کے لگ بھگ چوتھے سال ان کے ہاں ننھے

مہمان کی آمد متوقع ہے۔انسٹاگرام پر سروین چاولہ اپنے حمل کے حوالے سے مختلف تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جبکہ انہوں نے یوگا بھی شروع کر رکھا ہے۔ننھے مہمان سے پہلے ہی اداکارہ کی جانب سے اس کے استقبال کی تیاریاں بھی کی جارہی ہیں اور انہوں نے اپنے پورے گھر کو نومولود کیلئے مختلف چیزوں سے بھردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…