پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نئی حکومت کے آنے کے بعد سے لیکر اب تک صرف لفظی کاروبار ہو رہا ہے : مدیحہ شاہ

datetime 14  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جب سے ملک میں نئی حکومت آئی ہے اس وقت سے اب تک صرف لفظی کاروبار ہو رہا ہے، حکومت اپنی کارکردگی کو بہتر بیان کرتی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتیں بڑی تنقید کرتی ہے ،ان پانچ ماہ میں صرف الزام تراشی کا نہ رکنے والے سلسلہ جاری ہے اور عملی طور پر ہم وہیں پر کھڑے ہیں جہاں ہم آج سے چھ ماہ پہلے

کھڑے تھے ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو نئی حکومت سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور مجھے یقین ہے کہ 23جنوری کو جو ضمنی بجٹ پیش کیا جائے گا اس میں غریبوں کا خصوصی خیال رکھا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ملک میں بے شمار لوگ ایسے ہیں جو اگر محب وطن ہونے کا ثبوت دیں تو وہ بھاشا ڈیم اپنی جیب سے تعمیر کر سکتے ہیں اور اگر کسی نے ایسا کیا تو ہمارا محسن ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…