جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا طیارہ بینظیر ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بینظیر ایئرپورٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری

کا پرائیویٹ جہاز رن وے سے پھسل گیا۔ رن وے پر پھسلن کے باعث جہاز رن وے سے اترا، تاہم بلاول بھٹو محفوظ رہے اور زرداری ہاؤس روانہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…