منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

مختلف مقدمات میں نیب کو مطلوب ملزم تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود بیرون ملک کیسے روانہ ہو گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) کو مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم اور پی ٹی آئی کے رہنما لیاقت جتوئی ملک سے باہر چلے گئے، لیاقت جتوئی کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں بھی شامل ہے۔ مختلف مقدمات میں نیب کو مطلوب ملزم تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود بیرون ملک کیسے روانہ ہو گئے، اس حوالے سے ذرائع کا کہناہے کہ لیاقت جتوئی نے ایک دن قبل ون ٹائم پرمیشن

کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست دی تھی جو اسی دن منظور کرلی گئی،جس کے بعد لیاقت جتوئی اسی دن ملک سے باہر چلے گئے۔لیاقت جتوئی نے 4فروری تک کے لیے ملک سے باہر رہنے کی اجازت مانگی ہے۔واضح رہے کہ وزارت داخلہ نے ون ٹائم پرمیشن کی درخواست منظور کرنے کے لیے نیب کو اعتماد میں نہیں لیا، جبکہ نیب ترجمان نے بتایاکہ نیب نے لیاقت جتوئی کوملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…