جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعلی عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کیلئے سمری کی منظوری دے دی، سیکرٹریٹ کیلئے خطیر رقم مختض کی جائے گی

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کیلئے سمری کی منظوری دے دی، سیکرٹریٹ کیلئے 50کروڑ 8 لاکھ 62 ہزار 424 روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کے فنڈز میں تنخواہوں اور الاونسز کی مد میں 23 کروڑ 90 لاکھ اور آپریٹنگ اخراجات کیلئے 21 کروڑ 18 لاکھ مختص کرنے کی تجویز

دی گئی ہے۔ افسران کیلئے 1300 سی سی 8 گاڑیاں اور 1000 ہزار سی سی 13 گاڑیاں خریدی جائیں گی پنجاب حکومت نے امتحانی مراکز ملتان کے قریب 9 کنال 1 مرلہ اراضی بھی حاصل کر لی ہے، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے پی اینڈ ڈی بورڈ تشکیل دیا جا چکا ہے، جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کیلئے بورڈ 18 افسران پر مشتمل ہو گا۔ بورڈ کا سربراہ ممبر پی اینڈ ڈی جنوبی پنجاب ہو گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…