پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

قومی ایئرلائن پی آئی اے میں منظور نظر افراد کو کروڑوں کی مفت ٹکٹیں دے دی گئیں،صرف 8ماہ میں کتنے افراد نے مفت سفر کے مزے لوٹے؟افسوسناک انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اے میں منظور نظر افراد کو کروڑوں کی مفت ٹکٹیں دے دی گئیں،صرف 8ماہ میں کتنے افراد نے مفت سفر کے مزے لوٹے؟افسوسناک انکشافات،تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) کی جانب سے ایک کروڑ 86 لاکھ روپے کی مفت ٹکٹیں اور سفری سہولیات فراہم کرنیکا انکشاف کیا گیا ۔ موصول دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے مفت ٹکٹیں امیج بلڈنگ کے نام پر دی گئیں۔دستاویزات کے مطابق جنوری 2018

سے اگست 2018 تک پی آئی اے کی ٹکٹوں پر 3 سو 34 مسافروں نے مفت سفر کیا جن کی مد میں ایک کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد خرچ ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق موصول ہونے والے دستاویزات کے مطابق امیج بلڈنگ کے نام پر 87 لاکھ 95 ہزار 9 سو 20 روپے کے مفت ٹکٹوں کے تحت من پسند افراد کو مفت سفری سہولیات دی گئیں۔دستاویزات کے مطابق جاری کی گئیں مفت قومی ایئرلائن کی سوشل میڈیا ٹیم اور بیشتر مختلف تنظیموں کو جاری کی گئیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…