منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

حافظ آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، ہسپتال کی ایمرجنسی بند کر دی گئی، افسوسناک صورتحال، مریض رل گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حافظ آباد میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کادورہ کیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ان کے دورہ کے موقع پر ہسپتال کی ایمرجنسی بند کر دی گئی، عبدالعلیم خان بھی ان کے ہمراہ تھے، مریضوں کو بھی ایمرجنسی میں جانے سے روک دیا گیا، رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو مکمل طور پر سیل

کر دیا گیا اور لوگوں کو وزیراعلیٰ سے دور کر دیاگیا، جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، ڈی ایچ کیو میں بیڈز کی کمی رہتی ہے لیکن وزیراعلیٰ کے دورہ کے موقع پر بیڈ خالی کر دیے گئے، جب وزیراعلیٰ نے پوچھا تو ہسپتال کی انتظامیہ نے بتایاکہ آج ہی تمام مریضوں کو ڈسچارج کیاگیا ہے، مریضوں کے علاوہ عام لوگوں کو بھی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے دور رکھاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…