جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

میرے ساتھ دھوکہ ہوا !مجھے جو کچھ بتا یا گیا سب جھوٹ تھا حسن نثار پھٹ پڑے، پی ٹی آئی قیادت کے پول کھول دیئے ‎

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حسن نثار پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علم کی کمی کی وجہ سے میرا ایک مفروضہ غلط ہوا، میرا اس طرف دھیان نہیں گیا، مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ اتنے بونگے نکلیں گے،میرا خیال تھا تیاری ٹکا کے ہو رہی ہے اور مجھے تاثر بھی دیا گیا، سو میں اکیلا ہی اتنا بیوقوف نہیں ،لیکن عقل بھی اتنی ڈھنگ سے استعمال نہیں کی ،لیکن یہ جھوٹ کیوں بولیں گے کیونکہ وجہ ہی کچھ نہیں ہے ۔بات کر رہے ہیں تو ٹھیک .

ہی کہہ رہے ہونگے ،مجھے ان کی نیتوں پر بھی شبہ ہے،مجھے مائنس عمران خان نظر آرہا ہے ،مجھے ان کی نیتوں پر بھی شبہ ہے جو کریکٹر لیس ہیں ،دہاڑی باز ہیں ،یہ مہم جو ہیں ،ان کی زبانیں سنی ہیں کبھی ؟انہیں اتنی عقل اور تمیز نہیں ہے کہ ۔۔۔میڈیا کو کہہ رہا ہے کہ تم بدتمیز ہو،تیری کیا اوقات ہے ،تیری کیا حیثیت ہے؟جو میڈیا کو کہہ رہا ہے کہ تمہیں تمیز ہونی چاہئے ،بات تجھے کرنے آتی نہیں ،آگے سے تو بھاشن دے رہا ہے اور یہ ہے بھی وزیر اطلاعات،حسن نثار نے پروگرام کے دوران مزید کیا کہا ،آپ بھی سنئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…