لاہور(آئی این پی) رمیز راجہ نے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین توقعات کا بوجھ اٹھانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں، جنوبی افریقہ سے پوری سیریز کی ایک اننگز میں 30 سے زائد رنز بنانے کے سوا حالات ان کے قابو سے باہر رہے۔پرفارمنس ٹیم کے کام نہ آ سکے تو تجربہ کار ہونے کا کوئی فائدہ نہیں، بہتری کیلیے مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں، اظہر علی کو ڈراپ کر دینا چاہیے۔
رمیز راجہ نے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































