اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

دبئی میں بھارتی شائقین فٹبال کوپنجرے میں قید کرنے والا شخص گرفتار

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

دبئی(آئی این پی) دبئی میں بھارتی شائقین فٹبال کو پرندوں کے پنجرے میں قید کرنے والے مقامی شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں جمعرات کو یو اے ای اور بھارت کے درمیان میچ کے موقع پر ایک شخص اپنے ملازمین کو پنجرے میں قید کرتا اور ان سے پوچھتا ہے کہ کون سی ٹیم جیتے گی۔

جب وہ بھارت کا نام لیتے ہیں تو انھیں سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑتا اور جب وہ یو اے ای کی حمایت کرتے ہیں تو انھیں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ اس غیر انسانی حرکت پر حکام نے مذکورہ شخص کو حراست میں لے لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…