منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کے بارے میں یہ بات بلاول سے پوچھ لیں وہ کسی صورت اس کا جواب نہیں دیں گے، فواد چودھری نے معنی خیز سوال پوچھ لیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انتہائی معنی خیز سوال پوچھ لیا، انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو سے پوچھیں کہ ان کے والد نے کرپشن کی ہے یا نہیں؟ تو بلاول بھٹو جواب نہیں دیں گے۔ فواد چودھری نے کہاکہ احتساب سب کا ہونا چاہیے لیکن سب کے لیے نہیں ہونا چاہیے، احتساب

ہمارے منشور کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے ملک سے باہر گئے، آصف علی زرداری نے بھی این آر او کیا تھا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو سے پوچھیں کہ والد نے کرپشن کی ہے یا نہیں تو وہ جواب نہیں دیں گے۔ زرداری اور نواز فیملی قسم نہیں اٹھا سکتی کہ انہوں نے کرپشن نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…