ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب بنک کے سابق صدر نعیم الدین خان کی

درخواست پر سماعت کی۔نعیم الدین نے سپریم کورٹ میں نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست دائر کی تھی تاہم عدالت نے درخواست مسترد کر دی ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کیا آپ چاہتے ہیں کہ نیب کا قانون ہی ختم کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…