پشاور(این این آئی) ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے زندئی کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگی ، افتتاحی میچ ملک کرکٹ اکیڈمی سٹی اور ایم سی اے افغان برانچ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لیگ میں ملک کرکٹ اکیڈمی کی چھ ٹیمیں افغان، سٹارز، کولٹس، سٹی، فاٹا اور خیبر پختونخوا حصہ لیں گی۔ لیگ سنگل کی بنیاد پر کھلی جائے گی۔۔
پشاور : ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے شروع ہوگی
12
جنوری 2019
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں