بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ہرڈک پانڈیا نے ٹی وی شو میں فحش بیان بازی پر بھارتی کرکٹ بورڈ سے معذرت کرلی

datetime 10  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(آئی این پی)ٹی وی ٹاک شو میں نسل پرستانہ اور فحش بیان بازی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہرڈک پانڈیا اور لوکیش راہول کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی وی ٹاک شو کے دوران نسل پرستانہ اور فحش بیان بازی کرنے پر کرکٹرز ہرڈک پانڈیا اور لوکیش راہول کو شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کی۔بھارتی کھلاڑیوں نے ٹی وی ٹاک شو کافی ود کرن میں شرکت کی تھی جہاں پر دونوں نے سوال جواب کے سیشن کے دوران نسل پرستانہ اور فحش

گفتگو کی۔سوشل میڈیا میں بھی دونوں کھلاڑیوں کی بیان بازی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد بی سی سی آئی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے چیئرمین ونود رائے نے فوری طور پردونوں کھلاڑیوں کوشوکازنوٹسزجاری کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں وضاحت طلب کرلی۔بھارتی آل رانڈر پانڈیا نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو دل سے معذرت خواہ ہوں، میرا مقصد کسی کی توہین کرنا یا کسی کے جذبات کو مجروح کرنا نہیں تھا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…