اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

آکلینڈ(این این آئی) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ (کل) جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نائٹ ہوگا اور برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل میزبان ٹیم نے سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-0 سے جیتی تھی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آئی لینڈرز کو تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…