بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

آئی سی سی نے غلطی سے ایک سال بعد کی رینکنگ جاری کردی

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے غلطی سے ایک سال بعد کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ سال2018کی آخری ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ30دسمبرکوجاری کی لیکن غلطی سے رینکنگ اپ ڈیٹ کی تاریخ 30 دسمبر 2019ء لکھ دی گئی۔اس رینکنگ میں بھارت کی ٹیم پہلے،انگلینڈدوسرے

نیوزی لینڈتیسرے،جنوبی افریقہ چوتھے،آسٹریلیاپانچویں،سری لنکاچھٹے،پاکستان ساتویں ،ویسٹ انڈیزآٹھویں،بنگلہ دیش نویں اورزمباوے دسویں نمبرپرہے۔یہ رینکنگ آئی سی سی کی ویب سائٹ(https://www.icc-cricket.com/rankings/mens/team-rankings/test) پرجاری کی گئی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…