جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی ایک میچ کیلئے معطل

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

دبئی (این این آئی)آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی کو ایک میچ کے لیے معطل کر کے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔آئی سی سی نے ایک سال میں دوسری مرتبہ ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کو ایک میچ کیلئے معطل کر دیا۔پاکستان کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سلو

اوور ریٹ پر فاف ڈوپلیسی پر میچ فیس کا 20 فیصد اور دیگر کھلاڑیوں پر 10 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔فاف ڈو پلیسی پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…