ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف فٹ بالر میسی اور لوئی سوارئز کا چانک اسپتال کا دورہ ، بچوں کو حیران کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارسلونا (آئی این پی ) معروف فٹ بالر میسی اور لوئی سوارئز نے اچانک اسپتال کا دورہ کرکے بچوں کو حیران کردیا، اپنے سامنے اتنے بڑے ستاروں کو دیکھ کر کچھ بچے خوشی سے بلک بلک کر رو پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام کے مطابق معروف ارجنٹائن فٹ بالر اور بارسلونا کلب سے تعلق رکھنے والے لیونل میسی اوریورا گوئے سے تعلق رکھنے والے لوئی سوارئز نے بچوں کے اسپتال کا دورہ کیا اور بچوں میں کرسمس

کے تحائف تقسیم کئے۔بارسلونا کے اسپتال میں اس وقت بچے خوشی سے پاگل ہوگئے جب انہوں نے اپنے مند پسند عظیم فٹبالرز کو اپنے سامنے دیکھا۔ اسپتال آمد پر لیونل میسی اور لوئی سواریز نے بچوں کی عیادت کی۔ اپنے پسندیدہ فٹ بالرز کو اپنے درمیان پا کر بیمار بچوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا۔میسی اور سواریز نے بچوں میں کرسمس کے تحائف بھی تقسیم کئے جس کے بعد دونوں کھلاڑی ٹریننگ سیشنز کے لئے اسٹیڈیم چلے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…