بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے قومی ٹیم پر مشاورت شروع، بڑی تبدیلیوں کے فیصلے کرلئے گئے

datetime 3  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی)جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان چند رو زمیں متوقع ہے۔میزبان ٹیم کے ساتھ پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز 19جنوری سے ہوگا، ون ڈے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ حارث سہیل فٹنس مسائل کی وجہ سے پوری سیریز سے پہلے ہی باہر ہوچکے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ڈراپ ہونے والے فاسٹ بولر محمد عامر کی واپسی کے ساتھ محمد رضوان، اور عابدعلی کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔

پیسرمحمد عباس کی ٹیم میں شمولیت ان کی ٹیسٹ میچ میں پرفارمنس سے مشروط ہے۔ فاسٹ بولر جنید خان اور آصف علی کے لیے ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل دکھائی دے رہاہے۔ فخرزمان،امام الحق، محمد حفیظ، بابر اعظم، سرفراز احمد،شعیب ملک، محمد رضوان، عابد علی ،شاداب خان،فہیم اشرف، حسن علی، محمد عامر،عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی،عثمان شنواری اور محمد عباس ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل ہوسکتے ہیں۔ون ڈے میچز 19، 22، 25، 27اور 30جنوری کو کھیلے جائیں گے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…