ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

ایران میں 4 کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے زندگی بسرکرتے ہیں،رکن پارلیمنٹ

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں 4 کروڑ سے زاید افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسرکرنے پرمجبور ہیں۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ کے ایک سرکردہ رکن رسول خضر جو پارلیمنٹ میں سماجی بہبود سے متعلق کمیٹی کے رکن بھی ہیں کا کہنا تھا کہ چالیس ملین افراد غربت کی لکیر سے نیچے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں خضری نے کہا کہ صدر حسن روحانی کی حکومت میں صحت اور علاج کے لیے مختص

کردہ بجٹ عوامی ضروریات کے لیے کافی نہیں۔ حکومت نے صحت اور مریضوں کے علاج کے لیے بجٹ مزید کم کردیا ہے۔خیال رہے کہ ایران روس کے بعد گیس کے وسیع ذخائر رکھنے والا دوسرا بڑا ملک اور تیل پیدا کرنیوالے ممالک کی تنظیم اوپیک کا بھی اہم رکن ہے مگر ایران کے یہ قدرتی وسائل وہاں کے عوام کی غربت اور افلاس ختم نہیں کرسکے۔صدر حسن روحانی نے انتخابات سے قبل عوام کے حالات بدلنے کیوعدے کیے مگر ان کے اقدامات بھی غربت کم نہیں کرسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…