منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

قادر خان کی موت سے ہمیں سبق سیکھنا چاہیے : شترو گن سنہا

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار شترو گن سنہا کا کہنا ہے کہ قادر خان کے بیرون ملک انتقال سے ہمیں سبق سیکھنا چاہیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شترو گن سہنا نے معروف اداکار قادر خان کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قادر خان بالی ووڈ کی بنیادوں میں سے ایک ہیں، انہوں نے ہندی فلم نگری کو اس اعلیٰ مقام تک پہنچایا لیکن ایسی شخصیت کا اپنے وطن سے ہزاروں میل دور دوسرے

ملک میں انتقال قابل غور بات ہے اور ہمیں اس سے سبق سیکھنا چاہیے۔شترو گن سنہا نے کہا کہ ہمیں اپنے فنکاروں کا احترام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ کبھی یہ محسوس نہ کر سکیں کہ انہیں نظر انداز کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ یکم جنوری کو81 سال کی عمر میں اپنے چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے چلے جانے والے قادر خان نے اداکاری کے علاوہ درجنوں فلموں کے مکالمے بھی لکھے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…