جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا کو اپنا واحد سہارا بنا لیا

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) فلم اسٹار میرا نے ساتھی فنکاروں اور قریبی دوستوں کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا کو اپنا واحد سہارا بنا لیا۔اداکارہ کی جانب سے کبھی وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام دیا گیا تو کبھی نئے سال کی مبارکباد دی گئی ہے۔ لیکن سوشل میڈیا پرانگریزی زبان میں جاری ہونے والے پیغامات پر مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والوں کی اکثریت نے جہاں تنقید کی وہیں انگریزی بولنے پر مذاق بھی اڑایا ہے۔

اداکارہ میرا کے قریبی ذرائع کے مطابق گزشتہ برس اداکارہ میرا کو جہاں فلم، ٹی وی ڈراموں میں کام کیلیے بہت سے لوگوں نے تسلی دینے کے سوا کوئی چھوٹا سا کردار نہ دیا وہیں ان ساتھی فنکاروں نے بھی ہاتھ نہ پکڑایا جن کے ساتھ میرا کی گہری دوستی رہ چکی ہے۔ اسی لیے اداکارہ میرا کے ایک قریبی دوست نے انھیں سوشل میڈیا کا سہارا لینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے اب اداکارہ میرا اپنے موبائل پر پیغام ریکارڈ کرتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…