جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

یونس خان کا ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ غلط تھا، پی سی بی سے ایسی کیا غلطی ہوئی جس کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ میں برے حالات دیکھنا پڑے؟عامرسہیل نے وجہ بتادی

datetime 1  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(آئی این پی)ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے رکن اور قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا ہے کہ یونس خان کا ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ غلط تھا۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرمنٹ کے اعلان سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کو یونس خان سے بات کرنی چاہیئے تھی۔ان کا کہنا تھا کہ یونس خان سے بات کرکے انہیں ایک سال کے لئے ریٹائرمنٹ کا

پلان ملتوی کرنے کا مشورہ دے کر کپتان مقرر کردینا چاہیئے تھا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ سینیئر بلے باز یونس خان کو قیادت سونپ کر ان کی زیرنگرانی مستقبل کے نئے کپتان کی تیاری کرنی چاہیئے تھی۔اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانا مسئلہ کا حل نہیں ہے کیونکہ اس وقت ٹیم میں ایسا کوئی کھلاڑی نہیں جو کپتانی کا اہل ہو یا یہ ذمہ داری بخوبی انجام دے سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…