منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی خفیہ ایجنسی کی پاکستان کے خلاف ایک اور گھناؤنی سازش کا انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آن لائن )باخبر ذرائع کی اطلاع کے مطابق انسانی بچوں کی ٹریفیکنگ اور میڈیا پر بیٹھ کرadoption کے نام پر دس دس لاکھ میں بچے بیچنے والوں اور گھروں سے بھاگی ہوئی لڑ کیوں کی شادیوں کے نام پر بازاری تماشہ لگا کر ٹریفیکنگ میں ملوث افراد کی جانب سے پاکستان کے ایک بہت بڑے کارنامہ جس میں صومالی قزاقوں سے پاکستانی اور دیگر غیر ملکیوں کو رہائی دلاکر پاکستان سمیت دیگر ممالک بھیجا گیا تھا اور جس میں بھارت کو شدید شرمندگی سے دو چار ہونا پڑا تھا اور بھارتی میڈیا اور عوام نے اسے بھارت کی ہار اور پاکستان کی عظیم کامیابی قرار دیا تھا بھارتی خفیہ اداروں

نے پاکستان میں ایسے عناصر سے رابطہ کرکے بھارتی ایما پر پاکستان اور پاکستانی اداروں کو بدنام اور نقصان پہنچانے کی ناکام گھناؤنی سازشیں شروع کردی ہیں ۔ انتہاء ذرائع کے مطابق حیرت یہ ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی کے ہاتھوں یہ عناصر پاکستان میں انسانی حقوق کے رہنما انصار برنی ، پاکستان نیوی ، پاکستانی میڈیا اور پاکستان کے دیگر اداروں کی محنت اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو ملنے والی پذیرائی کو مشکوک بنانے پر لگا دئیے گئے ہیں. زرائع کے مطابق ان عناصر کو پہلے بھی ایسے کام سونپے جاتے رہے ہیں جن میں یہ پہلے بھی ناکام ہو چکے ہیں



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…