اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اولاد کیون نہیں ہوتی ، بچے ہوتے ہی فوت کیوں ہو جاتے ہیں طبی ماہرین کہتے ہیں کہ قرآن مجید کو سورة البقرہ ارشاد باری ہے کہ ” مائیں اپنے بچوں کو پورے دوسال دودھ پلائی “ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیٹے کی ولادت کو خواہش کر نے والے خاوند روزنہ صبح کے وقت سور ہ یاسین اور بیوی سورہ مریم کی تلا وت کر ےں ۔مرد کے جسم میں ریشہ بلغم زیادہ ہو تو اس کی بیٹیاں پیدا ہو تی ہیں بیٹنے نہیں ہوتے پھر بیٹے ماں کے پیٹ میں یا پیدا ہو کر فوت ہوجاتے ہیں لیکوریا ایک بڑی بیماری ہے جس کا علاج کر نا ضروری ہے آم کھانے والی عورت کی اولاد خوبصورت پیدا ہوتی ہے ماں کا دودھ کم آنے پر پروہ کڑوی چیزیں کریلے وغیرہ کھائیں اور نیم کی مسواک کر ے ۔ ماں کا دودھ بچے کو بیکٹریا ،وائرس اور جراثیم پھیلنے والی بیماریاں تشنج ،کالی کھانسی نمو نیا ،ٹائفائیڈ پیچش ،نزلہ پولیو اور معدہ و آنتوں کی سوزش کے خطر ات لاحق سے محفوظ رکھتا ہے