پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

’’میٹرک سے کم بس نہیں چلا سکتا یہاں جہاز اڑائے جا رہے ہیں‘‘ پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں سپریم کورٹ میں حیران کن صورتحال کتنے پائلٹس انڈر میٹرک نکل آئے؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 28  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں ڈگریوں کی تصدیق کاعمل مکمل کرکے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا، سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بینچ نے پی آئی اے اوردیگرایئرلائنزمیں پائلٹس کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی۔ سول ایوی ایشن کی جانب سی عبوری رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ7پائلٹس کی ڈگریاں جعلی پائی گئیں، 5 میٹرک انڈرمیٹرک ہیں۔نمائندہ پی آئی اے نے بتایا کہ ریکارڈ فراہم

نہ کرنے والے 50 افسروں کومعطل کردیا، جسٹس اعجازالحسن نے ریمارکس دیے کہ میٹرک سے کم توبس نہیں چلا سکتا یہاں جہازاڑائے جا رہے ہیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لوگوں کی زندگیوں کوداپرلگا دیا گیا۔سپریم کورٹ نے پی آئی اے کوکنٹریکٹ پائلٹس بھرتی کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ئلٹس کے لائسنسوں کی مکمل تفصیلات بھی طلب کرلیں،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے ڈگریوں کی تصدیق کا عمل مکمل کرکے رپورٹ آج جمع کرانے کا حکم بھی دے دیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…