اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپریل 2015ءکے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں کروڈ پٹرولیم کی ملکی درآمدات میں 49 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس ) کے اعداد وشمار رواں مالی سال میں ماہ اپریل 2015ءکے دوران کروڈ پٹرولیم کی ملکی درآمدات کا حجم 386ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں اپریل 2014ءکے دوران کروڈ پٹرولیم کی ملکی درآمدات کا حجم 435ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اسطرح اپریل 2014ءکے مقابلے میں اپریل 2015ءکے دوران کروڈ پٹرولیم کی درآمدات کی مد میں 49ملین ڈالر کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوئی ہے ۔
اپریل کے دوران کروڈ پٹرولیم کی درآمدات میں 49 ملین ڈالر کی کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































